PMLN made a deal with General Bajwa and then came into power - Azaz Syed
Views 156 | Added on : 2 months ago
مسلم لیگ ن ووٹ کو عزت دو کے بیانئے کا سودا کرکے حکومت میں آئی، ان کی جنرل باجوہ سے ڈیل ہوئی، یہ سب کچھ نوازشریف کی رضامندی سے ہوا۔ شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر کیسز ہیں، ان کے علاوہ ان کو کوئی نہیں ملا؟ یہ شریف خاندان سے باہر ہی نہیں جاتے۔ اعزاز سید