They are making plans to kill me, I have recorded a video - Imran Khan
Views 61 | Added on : 1 month ago
میرے خلاف ملک کے اندر بند کمروں میں اور باہر ایک سازش ہورہی ہے، وہ چاہتے ہیں کہ میری جان لے لی جائے، میں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کرکے محفوظ جگہ پر رکھ دی ہے، اگر مجھے کچھ ہوا تو وہ ویڈیو قوم کے سامنے آجائے گی۔ عمران خان۔۔۔