Establishment is afraid of Imran Khan, therefore they are not taking any action - Najam Sethi
Views 110 | Added on : 1 year ago
اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے عمران خان کی بڑی سپورٹ ہے، ہم اسکے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے سکتے۔ ارے بھئی، عمران خان دندنا رہا ہے، آپ کو کھلے عام گالی دے رہا ہے، آپ نیوٹرل بنے بیٹھے ہیں۔آپ کے پاس اتنی پاور ہے، اتنی ایجنسیاں ہیں، دنیا آپ سے کانپتی ہے اور اکیلا عمران خان آپ کو نچا رہا ہے۔ نجم سیٹھی۔